پھلوں سے جلد کی چمک میں مدد ہے کہ | جلد کی رنگت نکھارئیے

2016-10-27 39

پھلوں سے جلد کی چمک میں مدد ہے کہ | جلد کی رنگت نکھارئیے
جلد کی رنگت نکھارئیے
اگر آپ اپنی جلد کی رنگت کو نکھارنا چاہتی ہیں تو الو کا ماسک لگائیں
کچا الو چھیل کر اسے دو حصو میں کرلیں اور ایک ٹکڑا لے کر اچھی طرح کچل کر کپڑے پر پھیلا کر چہرے پر لگائیں اسے رات کو ہی استعمال کریں
رات میں اس کا عرق جلد میں جزب ہو جائیگا.
صبح روئی کے پھاہے کو پانی میں ڈبو کر اس کی مدد سے چہرا صاف کرلیں اس کے بعد منہ دھولیں
شلجم اور گاجریں پانی میں ابال کر انہیں کچل لیجیے
اور اس آمیزے کو تمام چہرے پر لگا آدھا گھنٹے تک جذب ہونے دیں.
وقت پورا ہونے پر دودھ میں بگھی ہوئی روئی سے چہرے کو صاف کردیں.
انشاللہ آپ کے چہرے کو میل سے صاف کر کے رنگ کو نکھار دے گا.

Videos similaires